حکومت کا عوام پر پٹرول بم گرانے کا منصوبہ ، اوگرا نے پٹرول 2روپے 36پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کر دی

health magazine that covers mainly health / fitness related topics including but limited to skin care, therapy, natural remedies or yoga as well. Feel free to subscribe our mailing list.

55e6169d35d10

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرانے کا منصوبہ مکمل کر لیا ،اوگرا نے پٹرول کی قیمت 2روپے 36پیسے بڑھانے کے لیے سمری بھجوا دی ،تفصیلات کے مطابق اوگرا نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھجوادی۔پٹرول کی قیمت میں 2روپے 36پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی جبکہلائٹ ڈیزل کی قیمت میں 14روپے 10فی لیٹراضافے کی سفارش کر دی گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 20پیسے فی لیٹراضافے کی سفارش کر دی ہے ۔

source

Comments are closed.

Facebook Subscribe

Related Posts